پریس کانفرنس وزیراعلی عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پریس کانفرنس
• 14 مارچ کو ہماری ٹیسٹ کرنے کی گنجائش 1400 روزانہ تھی جو آج الحمدللہ بڑھ کر 3000 روزانہ ہوچکی ہے
•انشاء اللہ اگلے دو ہفتوں کے دوران ہماری ٹیسٹ کرنے کی گنجائش 5000 روزانہ تک پہنچ جائے گی۔
• بہاولپور،ڈیرہ غازیخان، لاہور،ملتان،فیصل آباد، راولپنڈی،گجرانوالہ، گجرات،کھاریاں بھی ایسی لیبز اپ گریڈ ہورہی ہیں جن کے لئے 62 کروڑ روپے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو ریلیز کردئیے ہیں۔
•آج شام تک انشاء اللہ گوجرانولہ میں 300 بیڈز گجرات میں 400 ، منڈی بہاوالدین 300، سیالکوٹ 200 اور جہلم میں 250بیڈز کے فیلڈ ہسپتال کام شروع کردیں گے۔
•وفاقی حکومت کے احساس پروگرام سے الحاق کرکے انصاف امداد حاصل کرنے والے خاندانوں کی تعداد 18 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ خاندان کردی ہے۔
•انصاف امداد پروگرام میں اس وقت تک ڈیڑھ کروڑ افراد اپلائی کر چکے ہیں۔
•ایمرجنسی صورتحال کی وجہ سے لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی
• پرائیویٹ سکولز دو ماہ کی الگ الگ فیس وصول کریں گے اس کے علاوہ اساتذہ یا کسی عملے کو فارغ نہیں کیا جائے گا۔
• 14 مارچ کو ہماری ٹیسٹ کرنے کی گنجائش 1400 روزانہ تھی جو آج الحمدللہ بڑھ کر 3000 روزانہ ہوچکی ہے
•انشاء اللہ اگلے دو ہفتوں کے دوران ہماری ٹیسٹ کرنے کی گنجائش 5000 روزانہ تک پہنچ جائے گی۔
• بہاولپور،ڈیرہ غازیخان، لاہور،ملتان،فیصل آباد، راولپنڈی،گجرانوالہ، گجرات،کھاریاں بھی ایسی لیبز اپ گریڈ ہورہی ہیں جن کے لئے 62 کروڑ روپے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو ریلیز کردئیے ہیں۔
•آج شام تک انشاء اللہ گوجرانولہ میں 300 بیڈز گجرات میں 400 ، منڈی بہاوالدین 300، سیالکوٹ 200 اور جہلم میں 250بیڈز کے فیلڈ ہسپتال کام شروع کردیں گے۔
•وفاقی حکومت کے احساس پروگرام سے الحاق کرکے انصاف امداد حاصل کرنے والے خاندانوں کی تعداد 18 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ خاندان کردی ہے۔
•انصاف امداد پروگرام میں اس وقت تک ڈیڑھ کروڑ افراد اپلائی کر چکے ہیں۔
•ایمرجنسی صورتحال کی وجہ سے لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی
Comments
Post a Comment