اچھی خبر سعودی پردیسیوں کےلیے

ہم اس پیج کے توسط سے خادمین حرمین شریفین اور محمد بن سلمان کے شکرگزار ہیں جنھوں نے کرونا وائرس سے پریشان لاکھوں تارکین وطن کے اقامے 3 مہینوں کے لیے آٹومیٹک تجدید کر دیے ہیں ہم اس اقدام سے سعودی گورنمنٹ کے بہت مشکور ہیں!

Comments